کورس[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی درجہ کا مقررہ نصاب جس کی تکمیل پر طالب علم کو سند دی جاتی ہے، نصاب تعلیم۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی درجہ کا مقررہ نصاب جس کی تکمیل پر طالب علم کو سند دی جاتی ہے، نصاب تعلیم۔ course